محکمہ سکول ایجوکیشن کااہم فیصلہ؛مراسلہ جاری

لاہور(اے ایف بی)محکمہ سکول ایجوکیشن نے انسداد ڈینگی مہم تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کےمطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے انسداد ڈینگی مہم تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ 2 جولائی ہفتہ کو صوبے کے تمام سکولوں اور دفاتر میں اینٹی ڈینگی … Continue reading محکمہ سکول ایجوکیشن کااہم فیصلہ؛مراسلہ جاری